کوئٹہ، 05 نومبر (اے پی پی ): وزیر اعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو نے جمعہ کو یہاں میڈیا سے گفتگو میں کہا ہے کہ تاریخ میں پہلی مرتبہ اتنی بڑی تعداد میں بلوچستان کے لیے فنڈز جاری ہوئے ہیں۔