جو بھی پاکستان کی سرحدوں کو چھیڑنے کی جرات کرے گا وہ پاکستان کو سیسہ پلائی دیوار پائے گا؛وزیر داخلہ شیخ رشید

32

اسلام آباد، 24 نومبر (اے پی پی ): وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے بدھ کو یہاں میڈیا  سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو بھی پاکستان کی سرحدوں کو چھیڑنے کی جرات کرے گا وہ پاکستان کو سیسہ پلائی دیوار پائے گا۔