حکومت تمام پاکستان کی طرح بلوچستان کی عوام تک بھی بھرپور ریلیف پہنچانے کے لیے کوشاں ہے؛ وفاقی وزیر اسد عمر

14

کوئٹہ، 05 نومبر(اے پی پی ): وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے  جمعہ کو یہاں  میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ

کوشش ہے کہ تمام پاکستان کی طرح بلوچستان کی عوام تک بھی بھرپور ریلیف پہنچے۔