اسلام آباد ، 03 نومبر (اے پی پی ): وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے بدھ کو یہاں نیشنل پولیس اکیڈمی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اینٹی ریپ قانون پر کام کیا جا رہا ہے، خواتین پر جنسی تشدد کو روکنے کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ حکومت عورتوں کے حقوق کے حوالے سے قانون سازی کر رہی ہے۔