اسلام آباد ،23 نومبر (اے پی پی ): سمندر پار پاکستانیوں کی الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو ، اوورسیز پاکستانی نے بات کرتے ہوئے کہا کہ سمندر پار پاکستانیوں کا ملک سے باہر جانے کا مقصد پاکستان میں رہنے والوں کا معیار زندگی بہتر کرنا ہے۔