اسلام آباد ،23 نومبر (اے پی پی ): اوورسیز پاکستان شاہد رضا نے منگل کو یہاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان سمندر پار اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دے کر اپنی محبت کا اظہار کیا ہے ۔