مشکل وقت ہے لیکن اچھا وقت دور نہیں، وزیراعظم

16

 

اسلام آباد، 16نومبر(اے پی پی): وزیراعظم عمران خان نے للہ جہلم کیرج وے کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے منگل کو خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مشکل وقت ہے لیکن اچھا وقت دور نہیں ہے۔