کوئٹہ، یکم نومبر (اے پی پی ):بلوچستان عوامی پارٹی کے ترجمان و رکن صوبائی اسمبلی سردار عبدالرحمان کھتران نے سوشل میڈیا پر وزراتوں کے حوالے سے چلنے والی خبر اور وزارتوں کی لسٹ کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزراء اور قلمدان سونپے جانے کے حوالے سے ابھی تک کوئی فیصلہ نہیں ہوا ہے ۔