وزیراعظم عمران خان سے ریڈ کریسنٹ سوسائٹی کے چیئرمین ابرار الحق کی ملاقات

41

اسلام آباد۔23نومبر  (اے پی پی):وزیراعظم عمران خان سے ریڈ کریسنٹ سوسائٹی  کے چیئرمین ابرار الحق  نے ملاقات کی۔ وزیراعظم میڈیا آفس سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں ریڈ کریسنٹ سوسائٹی سے متعلقہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔