وزیرِ اعظم  سے رکنِ قومی اسمبلی راجہ ریاض احمد کی ملاقات

8

اسلام آباد،10نومبر  (اے پی پی):وزیرِ اعظم عمران خان سے رکنِ قومی اسمبلی راجہ ریاض احمد نے  ملاقات کی۔بدھ کو وزیراعظم آفس کے میڈیاآفس سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں متعلقہ حلقے کے سیاسی امور اور جاری ترقیاتی منصوبوں پر گفتگو ہوئی۔