پارلیمنٹ ہاؤس میں آج پاکستان تحریک انصاف کی ہی نہیں بلکہ جمہوریت کی فتح ہوئی ہے؛ایم این اے صداقت عباسی

18

اسلام آباد، 17 نومبر (اے پی پی ): ممبر قومی اسمبلی  صداقت عباسی  نے   الیکٹرانک ووٹنگ مشین اور بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کے بل سمیت 27 بلوں کی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں منظوری  کیبعد اے  پی پی  سے   گفتگو  میں  کہا ہے کہ   آج پاکستان تحریک انصاف کی ہی  نہیں  بلکہ جمہوریت کی  فتح ہوئی  ہے ۔