پاکستان کے بجٹ کا چوتھائی حصہ سمندر پار پاکستانیوں کی بدولت ہے:اوورسیز پاکستانی

37

اسلام آباد ،23 نومبر (اے پی پی ): سمندر پار پاکستانیوں کی الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو ، اوورسیز پاکستانی نے بات کرتے ہوئے  کہا کہ  پاکستان کے بجٹ کا چوتھائی حصہ سمندر پار پاکستانیوں کی بدولت ہے۔