چترال،12 نومبر(اے پی پی): گرم چشمہ سڑک پر مرمت کا کام کافی تاخیر کے بعد آخر کار مکمل ہو گیا جس سے علاقے کے عوام نہایت خوش ہیں۔ اس سڑک پر پچاس ہزار کی آبادی واقع ہے جو سڑک کی خراب حالت کی وجہ سے نہایت مشکلات سے دوچار تھے۔اب سڑک کی تعمیر سے اس پر حادثات بھی کم ہوں گے۔
مزید تفصیل کیلئے دیکھتے ہیں گل حماد فاروقی کی یہ رپورٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔