کوئٹہ:ایس ایس پی آپریشن کوئٹہ اسد خان ناصر ودیگر کی پریس کانفرنس

14

کوئٹہ:5 نومبر (ایے پی پی ) مشرقی بائی پاس پر ڈاکٹر نور محمد کو کلینک کے اندر گولیاں ماری گئی تھی ڈاکٹر امیر الدین مری کے قتل میں ملوث ملزم محمد گل کو گرفتار کرلیا گیا :ڈاکٹر امیر الدین مری کے قتل میں ملوث ملزم کو جدید تفتیش کے ہر پہلو کو زیر استعمال لاکر گرفتار کیا گیاایس ایس پی آپریشن کوئٹہ اسد خان ناصرنے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ایس ایس پی آپریشن کوئٹہ اور پولیس ٹیم کی بہترین کارکرگی پر قاتل کو گرفتار کیا گیا۔