گوردوارہ سری پنجہ صاحب حسن ابدال  میں  بہترین انتظامات کرنے پر پاکستان کا شکریہ ادا کرتے ہیں؛ بھارت سے آئے یاتری کی اے پی پی سے گفتگو

71

 حسن ابدال، 21 نومبر (اے پی پی ): سکھ مذہب کے بانی بابا گورونانک کے 552ویں جنم دن کی تقریبات کا گوردوارہ سری پنجہ صاحب حسن ابدال میں آغاز ہو گیا، جس میں دنیا بھر سے ہزاروں کی تعداد میں یاتری شرکت کر کے بابا گورونانک سے اپنی عقیدت اور محبت کا اظہار کر یں گے ۔ بھارت سے آئی   یاتری نے  اے پی پی سے گفتگو میں کہا  کہ  بہترین انتظامات کرنے پر پاکستان کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔