ہماری وابستگی دوسری سیاسی جماعتوں سے تھی ،لیکن آج سے عمران خان ہمارا محسن ہے :اوورسیز پاکستانی

28

اسلام آباد ،23 نومبر (اے پی پی ): سمندر پار پاکستانیوں کی الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو ، اوورسیز پاکستانی نے بات کرتے ہوئے  کہا کہ  ہماری وابستگی دوسری سیاسی جماعتوں سے تھی لیکن آج سے عمران خان ہمارا محسن ہے ۔ریحانہ