پاکستان بھرپور ثقافت اور متنوع روایات کی سرزمین ہے، برسلز میں پاکستانی سفارت خانے نے ہمیشہ پاکستانی فنکاروں کی تخلیقی کاوشوں کو فروغ دیا ؛ سفیر  ظہیر اے جنجوعہ

اسلام آباد،11دسمبر  (اے پی پی):بیلجیئم، لکسمبرگ   اور یورپی یونین میں پاکستان کے سفیر  ظہیر اے جنجوعہ نے  کہا ہے کہ پاکستان بھرپور ثقافت اور متنوع روایات کی سرزمین ہے، برسلز میں پاکستانی سفارت خانے نے ہمیشہ پاکستانی فنکاروں کی تخلیقی کاوشوں کو فروغ دیا ہے ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے  برسلز میں پاکستانی … Continue reading پاکستان بھرپور ثقافت اور متنوع روایات کی سرزمین ہے، برسلز میں پاکستانی سفارت خانے نے ہمیشہ پاکستانی فنکاروں کی تخلیقی کاوشوں کو فروغ دیا ؛ سفیر  ظہیر اے جنجوعہ