اسلامی تعاون تنظیم وزرائے خارجہ کی غیر معمولی کانفرنس،اسسٹنٹ سیکریٹری جنرل او آئی سی برائے انسانی ہمدردی امورطارق علی بخیت کی میڈیا سے گفتگو

20

اسلام آباد، 16دسمبر ( اےپی پی): اسلامی تعاون تنظیم وزرائے خارجہ کی غیر معمولی کانفرنس،اسسٹنٹ سیکریٹری جنرل او آئی سی برائے انسانی ہمدردی امورطارق علی بخیت نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ  کانفرنس کا افغانستان میں انسانی بحران میں نبرد آزما ہونے میں کلیدی کردار، مقاصد کے حصول میں کامیاب ہوں گے۔