اعدادوشمار کے مطابق 6 ماہ میں عام آدمی کو قرض ملنا شروع ہوگیا ہے؛ وزیر اعظم عمران خان

62

اسلام آباد،24 دسمبر(اے پی پی ):وزیر اعظم عمران خان نے جمعہ کو یہاں “میرا پاکستان میرا گھر ہاؤسنگ قرضہ سکیم”کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اعدادوشمار کے مطابق 6 ماہ میں عام آدمی کو قرض ملنا شروع ہوگیا ہے۔

سورس:وی این ایس،اسلام آباد