اسلام آباد، 17دسمبر ( اےپی پی): افغانستان میں پاکستان کے سفیر منصور احمد خان نے اے پی پی سے خصوصی گفتگو میں دبنگ اعلان کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں افغان طلباء وطالبات کے تعلیمی وظائف میں زبردست اضافہ کیا ہے۔