اسلام آباد، 07 دسمبر(اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے منگل کو کابینہ اجلاس میں بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ افغان باشندوں کی سہولت کے لیے انسانی ہمدردی کے تحت پاکستان کی سرزمین سے ہوائی سفر کی اجازت دی۔