امید ہے اعتماد کے فقدان میں  کمی آئے گی۔ افغانوں کی مدد مشترکہ ذمہ دری ہے، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی  کی سیکرٹری جنرل او آئی سی کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس

36

اسلام آباد۔19دسمبر  (اے پی پی):وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے  اتوار کو اوآئی سی وزرائے خارجہ غیر معمولی کانفرنس  کے بعد  سیکرٹری جنرل او آئی سی حسین ابراہیم طحہ کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے  کہا ہے کہ امید ہے اعتماد کے فقدان میں  کمی آئے گی۔ افغانوں کی مدد مشترکہ ذمہ دری ہے۔