او آئی سی اجلاس میں امید ہے کہ افغانستان کے انسانی بحران پر مثبت پیش رفت ہوگی؛ وزیر مملکت

46

اسلام آباد،17 دسمبر(اے پی پی ):وزیر مملکت  برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے جمعہ کو یہاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ  اوآئی سی سیکرٹری جنرل کو پاکستان آمد پر خوش آمدید کرتے ہیں، امید ہے افغانستان کے انسانی بحران پر مثبت پیش رفت ہوگی۔