اپوزیشن عوام کا اعتبار کھو چکی،23 مارچ آئے گی تو دیکھیں گے، حسان خاور

42

لاہور۔16دسمبر  (اے پی پی):معاون خصوصی وزیراعلی پنجاب حسان خاور نے  میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہ ہے کہ اپوزیشن عوام کا اعتبار کھو چکی،23 مارچ آئے گی تو دیکھیں گے۔