ایکٹ قومی لحاظ پر بھی اہم، صحافت کی آڑ میں  کُچھ عناصر صحافت کے مقاصد کو نقصان پہنچا رہے ہیں؛ معروف صحافی و کالم نگار اظہر سلیم مجوکا

147

 ملتان ، 02 دسمبر (اے پی پی ): صحافیوں اور میڈیا پروفیشنلز تحفظ بل پر صحافیوں  نے  اپنے  تاثرات میں  اسے   ایک   بہترین قدم قرار  دیا ہے۔ معروف صحافی و کالم نگار اظہر سلیم مجوکا نے کہا کہ ایکٹ قومی لحاظ پر بھی اہم ہے ، صحافت کی آڑ میں  کُچھ عناصر صحافت کے مقاصد کو نقصان پہنچا رہے ہیں۔

سورس: وی این ایس،ملتان