بھارت نے بات چیت کے لئے تمام دروازے بند کیے،وزیرخارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا”مارگلہ ڈائیلاگ فورم2021“ سے خطاب

66

اسلام آباد، 14 دسمبر ( اےپی پی): تبدیل ہوتے جیوپولیٹیکل منظر نامے میں مستقبل کی خارجہ پالیسی کے مسائل کے عنوان پر ”مارگلہ ڈائیلاگ فورم2021“  پر وزیرخارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے خطاب  کرتے ہوئے کہاکہ بھارت نے بات چیت کے لئے تمام دروازے بند کر کیے، انہوں نے مزید کہا کہ تنازعہ کشمیر کے حل بغیر جنوبی ایشیاء میں عدم استحکام سے نجات ناممکن ہے۔