وزیرخارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا”مارگلہ ڈائیلاگ فورم2021“ سے خطاب

51

اسلام آباد، 14 دسمبر ( اےپی پی): تبدیل ہوتے جیوپولیٹیکل منظر نامے میں مستقبل کی خارجہ پالیسی کے مسائل کے عنوان پر ”مارگلہ ڈائیلاگ فورم2021“  پر وزیرخارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے خطاب  کرتے ہوئے کہاکہ ’او۔آئی۔سی‘ وزرائے خارجہ کونسل اجلاس کی میزبانی پاکستان کے قائدانہ کردار کے مطابق، غلطیاں نہ دوہرائی جائیں جو 1990 کی ابتدا میں ہوئیں۔