جب تک آسٹریلیا کو آسٹریلیا میں نہیں ہرائیں گے چین سے نہیں بیٹھیں گے ، چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کی کراچی میں پریس کانفرنس

34

کراچی، 22 دسمبر ( اےپی پی): چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ  نے کراچی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جب تک آسٹریلیا کو آسٹریلیا میں نہیں ہرائیں گے چین سے نہیں بیٹھیں گے۔کرکٹ شائقین کی مصروفیات کے حوالے سے ایک نیا شعبہ بنا رہے ہیں۔ پچز بہتر بنانے کیلئےانقلابی اقدامات کر رہے ہیں ۔