حکومت جلد اور سستا انصاف فراہم کرنے کے لیے ایک جامع پیکج لا رہی ہے،مشیر احتساب شہزاد اکبر کی میڈیاسے گفتگو

41

لاہور17 دسمبر(اے پی پی ): وزیراعظم کے مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر نے جمعہ کے روز 90شاہراہ قائداعظم پر میڈیا سے گفتگو کر تے ہوئے کہا حکومت جلد اور سستا انصاف فراہم کرنے کے لیے  ایک جامع پیکج لا رہی ہے۔