لاہور۔16دسمبر (اے پی پی):معاون خصوصی وزیراعلی پنجاب حسان خاور نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہ ہے کہ حکومت نے وعدہ کیا تھا کہ جیسے ہی عالمی منڈی میں پیٹرولیم مصنوعات میں کمی آئے گی چیزیں سستی کریں گے ،آج وعدہ پورا کر رہے ہیں۔