خواتین آبادی کا 52 فیصد ہیں اور پاکستان کا مستقبل ہیں،مشیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر بابر اعوان کا تقریب سے خطاب

22

کہوٹہ، 17دسمبر ( اےپی پی): مشیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر بابر اعوان نے تقریب سے خطاب  کرتے ہوئے کہا کہ خواتین آبادی کا 52 فیصد ہیں اور پاکستان کا مستقبل ہیں۔