فوجی جوانوں کی حیثیت دنیا میں ممتاز ہے،مشیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر بابر اعوان

19

کہوٹہ، 17دسمبر ( اےپی پی): مشیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر بابر اعوان نے تقریب سے خطاب  کرتے ہوئے کہا کہ  پاکستان کے فوجی جوانوں کی حیثیت دنیا میں ممتاز ہے۔