زرداری، گیلانی، نواز شریف، شہباز شریف کے کیمپ آفس پر کروڑوں روپے خرچ کیے گئے جبکہ وزیر اعظم کا کوئی کیمپ آفس نہیں، معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل کا پریس کانفرنس سے خطاب

54

لاہور،15دسمبر  (اے پی پی):وزیراعظم کےمعاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے روڈا دفتر میں سعودی کمپنی کے ساتھ راوی شہر میں تعمیرات کے معاہدے بارے منعقدہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے زرداری، گیلانی، نواز شریف، شہباز شریف کے کیمپ آفس پر کروڑوں روپے خرچ کیے گئے جبکہ وزیر اعظم کا کوئی کیمپ آفس نہیں۔