سری لنکا ہائی کمیشن میں صاحب زادہ حامد رضا کی میڈیا سے گفتگو

59

اسلام آباد، 07 دسمبر ( اےپی پی): سری لنکا ہائی کمیشن میں صاحب زادہ حامد رضا  نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سیالکوٹ واقعہ اسلامی تعلیمات اور پاکستان کے مزاج کے خلاف ہے۔