سری لنکا ہائی کمیشن میں صاحب زادہ حامد سعید کی میڈیا سے گفتگو

80

اسلام آباد، 07 دسمبر ( اےپی پی): سری لنکا ہائی کمیشن میں صاحب زادہ حامد سعید نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ   سانحہ سیالکوٹ  انتہائی غیر انسانی فعل ہے، ہمارے پاس کچھ کہنے کو الفاظ نہیں ہیں۔