سری لنکا ہائی کمیشن میں علامہ ساجد میر کی میڈیا سے گفتگو

61

اسلام آباد، 07 دسمبر ( اےپی پی): سری لنکا ہائی کمیشن میں علامہ ساجد میر  نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سیالکوٹ واقعہ اسلامی تعلیمات کے خلاف ہے،  اس واقعہ کی ہر سطح پر مذمت ہونی چاہئے۔