سکھر؛ قومی ووٹ دن کے موقع پر ریجنل الیکشن کمیشن آفس کی جانب سے ریجنل الیکشن کمیشن کے دفتر میں تقریب منعقد کی گئی

50

سکھر،07دسمبر(اے پی پی):قومی ووٹ دن کے موقع پر ریجنل الیکشن کمیشن آفس کی جانب سے ریجنل الیکشن کمیشن کے دفتر میں تقریب منعقد کی گئی تقریب میں مہمان خاص ریجنل ڈائریکٹر الیکشن کمشنر سکھر وسیم اختر تھے جبکہ اعزازی مہمانوں میں سابق ڈپٹی میئر سکھر طارق چوہان اور دیگر تھے۔ ریجنل الیکشن کمیشن آفس سے آگاہی واک کی گئی جس کی قیادت ریجنل الیکشن کمشنر وسیم اختر ،سابق ڈپٹی میئر سکھر طارق چوہان نے کی۔

سورس: وی این ایس،سکھ