سیالکوٹ واقعے کی مذمت میں پوری قوم یک زبان ہے جو کہ نئے پاکستان کی نوید ہے: حسان خاور

16

 لاہور، دسمبر 17(اے پی پی): وزیر اعلیٰ پنجاب معاون خصوصی برائے اطلاعات حسان خاور نے الحمرا میں میڈیا سے گفتگو کر تے ہوئے کہا کہ سیالکوٹ واقعے کی مذمت میں پوری قوم یک زبان ہے جو کہ نئے پاکستان کی نوید ہے۔