صحت کارڈ ملکی تاریخ میں ایک انقلابی اقدام ہے؛ ڈاکٹر فیصل سلطان

41

اسلام آباد، 29 دسمبر (اے پی پی): وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے بدھ کو یہاں  میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ  صحت کارڈ ملکی تاریخ میں ایک انقلابی اقدام ہے،  جس سے عام آدمی کی زندگی بدلے گی۔