ضلعی انتظامیہ کا قیدیوں کی سہولت کیلئے بخشی خانہ کی اپ گریڈیشن کا فیصلہ

44

ملتان ,27 دسمبر(اے پی پی ): ڈپٹی کمشنر کے بخشی خانہ عمارت میں لائٹنگ اور صفائی ستھرائی کے احکامات جاری کر دیئے ہیں ڈپٹی کمشنر عامر کریم خاں نے کہا بخشی خانہ کو پینٹ کرکے واش رومز کی حالت زار بھی سنواری جائے عامر کریم خاں کا ضلعی حکام کے ہمراہ بخشی خانہ اور ضلع کچہری کا دورہ کیا ڈپٹی کمشنر نے کچہری میں عوام کی سہولیات کیلئے احکامات جاری کئے اور کہا کہ بخشی خانہ اور ملحقہ چیمبرز و کورٹس میں مثالی انتظامات کئے جائیں محکمہ بلڈنگ کو لائٹس اور عمارت کی خستہ حالی دور کرنے کی بھی ہدایات جاری کی۔