عوام ن لیگ کی لوریاں نہیں سننا چاہتی یہ میگا کرپشن کا آج تک جواب نہیں دے سکے، حسان خاور

35

لاہور۔16دسمبر  (اے پی پی):معاون خصوصی وزیراعلی پنجاب حسان خاور نے  میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہ ہے کہ عوام ن لیگ کی لوریاں نہیں سننا چاہتی یہ میگا کرپشن کا آج تک جواب نہیں دے سکے۔