ماضی کی حکومتوں نے صحافت کو کچلنے کی کوشش کی، موجودہ حکومت نے احسن اقدام اُٹھایا؛ سینئیر صحافی وتجزیہ نگار رشید ارشد سلیمی

42

ملتان، 02 دسمبر (اے پی پی ): صحافیوں اور میڈیا پروفیشنلز تحفظ بل پر صحافیوں  نے  اپنے  تاثرات میں  اسے   ایک   بہترین قدم قرار  دیا ہے۔ملتان  سے  سینئیر صحافی وتجزیہ نگار رشید ارشد سلیمی نے  کہا  کہ  ماضی کی حکومتوں نے صحافت کو کچلنے کی کوشش کی، موجودہ حکومت نے احسن اقدام اُٹھایا ہے ۔

سورس: وی این ایس،ملتان