مذہب کے نام پر زیادتی کو روکنے اور ان مسائل کے حل کے لئے متحد کونسل قائم کر رہے ہیں، ڈاکٹر پال بھٹی

7

 

اسلام آباد،07 دسمبر(اے پی پی): چیئرمین آل پاکستان اقلیتی الائنس ڈاکٹر پال بھٹی  نے منگل کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ   مذہب کے نام پر زیادتی کو روکنے اور ان مسائل کے حل کے لئے متحد کونسل قائم کر رہے ہیں۔