بیرون ملک پاکستانیوں کے ووٹ ڈالنے کے خلاف جو مہم چلائی گئی وہ اپوزیشن کی سیاسی خودکشی کے مترادف ہے، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات

17

 

اسلام آباد، 07 دسمبر(اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین  نے منگل کو   کابینہ اجلاس میں بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ بیرون ملک پاکستانیوں کے ووٹ ڈالنے کے خلاف جو مہم چلائی گئی وہ اپوزیشن کی سیاسی خودکشی کے مترادف ہے۔