ملکہ کوہسار مری میں برفباری کا سلسلہ جاری، برفبای دیکھنے کے شوقین سیاحوں کا رش

39

مری، 27 دسمبر(اے پی پی ): ملکہ کوہسار مری میں برفباری کا سلسلہ جاری ہےا ور سڑکوں سے برفباری ہٹانے کا کام کل سےشروع ہو چکا ہے۔ برف پڑتی دیکھنے کے شوقین سیاح جوک در جوک مری پہنچ رہے ہیں دوسری طرف مری ٹریفک وارڈن پولیس اپنی ڈیوٹی شدید سرد موسم میں خوش اسلوبی سے سرانجام دے رہی ہے۔