ملک میں گندم، کپاس، چاول اور چینی کی بمپر پیداوار ہوئی، یوریا کھاد پاکستان میں کم ترین قیمت پر ہے، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات

10

 

اسلام آباد، 07 دسمبر(اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین  نے منگل کو   کابینہ اجلاس میں بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ

ملک میں گندم، کپاس، چاول اور چینی کی بمپر پیداوار ہوئی، یوریا کھاد پاکستان میں کم ترین قیمت پر ہے۔