اسلام آباد، 06 دسمبر(اے پی پی):مشیر خزانہ شوکت ترین نے پیر کو پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میرا رجسٹرڈ ووٹ مردان میں ہے لیکن پارٹی نے کےپی کے سے الیکشن لڑنے کے فیصلے کو سپورٹ کیا۔