نوازشریف ویزہ ختم ہونےپرایمرجنسی دستاویزپروطن واپس آئیں، حکومت انکی واپسی کاشدت سے انتظارکررہی ہے ؛ شہباز گل

32

اسلام آباد، 28دسمبر(اے پی پی):معاون خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل نے اپنے ایک خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ نوازشریف ویزہ ختم ہونےپرایمرجنسی دستاویزپروطن واپس آئیں، حکومت انکی واپسی کاشدت سے انتظارکررہی ہے‏۔انہوں نے کہا کہ گزشتہ حکومت نے 1980 سے اداروں میں جعلسازی سے تعیناتیاں کر کے اداروں کو نقصان پہنچایا ہے ۔