اسلام آباد، 29 دسمبر(اے پی پی):وفاقی وزیر برائے داخلہ شیخ رشید احمد نے بدھ کو یہاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نواز شریف آتے ہیں یا نہیں کوئی فرق نہیں پڑتا،عمران خان کی قیادت میں اگلا الیکشن لڑیں گے۔