نواز شریف اگر واپس آئیں تو کوٹ لکھپت جیل میں ان کا بڑی بے تابی سے انتظار ہو رہا ہے،مشیر احتساب شہزاد اکبر کی میڈیاسے گفتگو

43

لاہور17 دسمبر(اے پی پی ): وزیراعظم کے مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر نے جمعہ کے روز 90شاہراہ قائداعظم پر میڈیا سے گفتگو کر تے ہوئے کہا کہ نواز شریف اگر واپس آئیں تو  کوٹ لکھپت جیل میں ان کا بڑی بے تابی سے انتظار ہو رہا ہے۔